Dars e Nizami || درس نظامی
درجہ وار اور کلاسوں کی ترتیب سے دیکھنے کے لئے یہاں جائیں
-
Al Sharh al Sameeri Urdu Sharh Mukhtasar ul Quduri By Maulana Samiruddin Qasmi الشرح الثمیری اردو شرح مختصر القدوری
مختصر القدوری کی عام فہم آسان شرح، جس میں لفظی ترجمہ، مشکل الفاظ کے معانی، مناسب تشریح، ہر ہر مسئلہ سے متعلق حدیث کا حوالہ، مختصر اختلاف ائمہ کو بیان کیا گیا ہے۔ -
Ashraf ul Noori Urdu Sharh Quduri By Maulana Abdul Hafeez اشرف النوری اردو شرح قدوری
یہ مختصر القدوری کی ایک جامع اردو شرح ہے۔ متن پر اعراب اور ترجمہ کرنے کے بعد آسان تشریح و توضیح کی گئی ہے۔ مذاہب اور ان کے دلائل کو بھی بیان کیا گیا ہے -
Ishraq e Noori Urdu Tarjama Mukhtasar ul Quduri اشراق نوری اردو ترجمہ قدوری
یہ مختصر القدوری کا فقط اردو لفظی ترجمہ ہے۔ -
Al Dasoqi Arabic Hashia Mukhtasar ul Maani – حاشیہ دسوقی عربی شرح مختصر المعانی
عربی حاشیہ و شرح علامہ دسوقی علی مختصر المعانی -
Moeen al Talibeen Urdu Sharh Zad al Talibeen By Mufti Abdul Ghafoor معین الطالبین اردو شرح زاد الطالبین
احادیث کا ترجمہ – مختصر توضیح – مشکل الفاظ کے معانی اور لغت نہایت آسان انداز میں اختصار کیساتھ بیان کیا گیا ہے جو اساتذہ اور طلباء کیلئے یکساں مفید ہے۔ تالیف: مفتى عبد الغفور صاحب استاذ جامعہ بنوریہ سائٹ















