راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Jadid Fiqh || جدید فقہ

Cryptojacking Business Modal ya Chori? By Dr. Mubashir Husain Rahmani کرپٹو کرنسی بزنس ماڈل یا چوری کی نئی قسم

Cryptojacking Business Modal ya Chori? By Dr. Mubashir Husain Rahmani کرپٹو کرنسی بزنس ماڈل یا چوری کی نئی قسم

کرپٹو جیکنگ کیا ہے ؟ کیسے کام کرتی ہے ؟ سائبر کرمنلز اس سے پیسہ کیسے کماتے ہیں؟ کیا ہم بھی کرپٹو جیکنگ کا دانستہ یا نادانستہ شکار بن سکتے ہیں ؟ کیا مستقبل میں کر پٹو جیکنگ کو ایک نئے بزنس ماڈل یعنی اشتہارات کے متبادل کے طور پر… مزید

Cryptocurrency wada jo pura na hosaka By Dr. Mubashir Husain Rahmani کرپٹو کرنسی وعدہ جو پورا نہ ہوسکا

Cryptocurrency wada jo pura na hosaka By Dr. Mubashir Husain Rahmani کرپٹو کرنسی وعدہ جو پورا نہ ہوسکا

کرپٹو کرنسی وعدہ جو پورا نہیں ہو سکا
بٹ کوائن اپنے دعوے کے برعکس حقیقی طور پر عالمی معاشی اداروں اور حکومتوں کی اجارہ داری ختم نہیں کرسکی بلکہ بٹ کوائن پر کچھ لوگوں کی اجارہ داری ہے اور محض چند شخص یا ادارے بٹ کوائن کی قیمت پر اثر… مزید