Download (1MB)
کر پیٹو جیکنگ بزنس ماڈل یا چوری کی نئی قسم ؟
بھی کہا جاتا ہے Drive-by Mining جسے Cryptojacking
کرپٹو جیکنگ کیا ہے ؟ کیسے کام کرتی ہے ؟ سائبر کرمنلز اس سے پیسہ کیسے کماتے ہیں؟ کیا ہم بھی کرپٹو جیکنگ کا دانستہ یا نادانستہ شکار بن سکتے ہیں ؟ کیا مستقبل میں کر پٹو جیکنگ کو ایک نئے بزنس ماڈل یعنی اشتہارات کے متبادل کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟
تالیف: ڈاکٹر مبشر حسین رحمانی صاحب منسٹر ٹیکنالوجیکل یونیورسٹی، آئر لینڈ
صفحات: ۱۲
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔