Deviant Sects || فرق ضاله
-
Eik Quran By Maulana Qari Muhammad Tayyab ایک قرآن
حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب صاحب قاسمیؒ کی ایک اہم علمی و تحقیقی تصنیف ہے، جو دراصل ڈاکٹر غلام جیلانی برق کی کتاب “دو قرآن” کے جواب میں لکھی گئی ہے۔ اس کتاب کا مکمل نام “ایک قرآن










