Khutbat e Ramzan ul Mubarak By Maulana Muhammad Idrees Habban Raheemi خطبات رمضان المبارک
رمضان المبارک کی فضیلت و فرضیت اور اہمیت ، روزہ، تراویح ، تہجد ، سحر اور تلاوت قرآن کے فضائل ، زکوۃ کی فرضیت و اہمیت اور اعتکاف کے اہتمام اور دیگر مضامین جو ماہ رمضان کے اعمال کی ترغیب و ترقی میں بیحد معاون و مفید ہیں – خطبات حبیب الامت مولانا ڈاکٹر حکیم محمد ادریس حبان رحیمی