Zakat || زکوٰۃ
Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین – معذور و مریض کے احکام
احكام المعذورين – معذور اور مریض کے احکام – اس کتاب میں مریض اور معذور سے متعلق شرعی احکام بیان کئے گئے ہیں خصوصا مریض اور معذور سے متعلق پیش آمدہ جدید مسائل پر تفصیل سے کلام کیا گیا ہے – تاليف: حضرت مولانا مفتی سید عبد المجید صاحب
Fariza e Zakat ki Asan Tafheem o Tashrih By Dr. Abdur Rahman Hasan Shami فریضہ زکوۃ کی آسان تفہیم و تشریح
موجودہ زمانے کے تقاضہ کے مطابق بہت سے جدید مسائل کا احاطہ کرنے کے ساتھ اس میں زکوۃ کے احکام کو قرآن وحدیث کی روشنی میں نہایت مختصر اور جامع انداز میں کی گئی ہے، اس موضوع پر تحریر کی جانے والی کئی مفصل کتابوں کے خلاصہ، عام افراد کو مسائل زکوۃ سے واقف ہونے کے لیے مفید کتاب ہے
Zakat ke Ahm aur Jadid Masail By Mufti Shuaibullah Khan Miftahi زکوۃ کے اہم اور جدید مسائل
زکاۃ کی فرضیت ، اہمیت، فوائد وبرکات – زکاۃ کن لوگوں پر فرض ہے؟ ۔ اموال زکاۃ – مال تجارت کیا ہوتا ہے؟ – زکاۃ کا نصاب کیا ہے؟ – زکاۃ کے واجب ہونے کی شرطیں – زکاۃ کیسے اور کتنی نکالنی ہے؟ – مصارف زکاۃ – کن لوگوں کو زکاۃ دیتا جائز نہیں ہے؟ – زکاۃ کے سلسلے کی بعض کوتاہیاں۔