Ahkam e Ushar By Mufti Syed Abdul Shakoor Tirmizi احکام عشر
Download (1MB)
احکام عشر
جس طرح سونا، چاندی، مال تجارت اور نقدی پر زکوۃ فرض ہے اسی طرح زمین کی پیداوار گندم، چاول، چنا وغیرہ پر عشر یا نصف عشر فرض ہے لیکن اس کی ادائیگی میں بڑی غفلت پائی جاتی ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ عشر کے احکام عام طور پر مسلمانوں کو معلوم نہیں ہیں، اس لیے عشر کے احکام سے متعلق ضروری مسائل فقیہ امت حضرت اقدس مفتی عبد الشکور ترمذی صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب ” اسلامی حکومت کے مالیاتی نظام “ میں عشر کے احکام کو بڑی تفصیل سے بیان فرمایا ہے
تالیف: حضرت مفتی عبد الشکور ترمذی صاحب رحمۃ اللہ علیہ
مرتب: حضرت مولانا عبد القدوس ترمذی صاحب مہتمم جامعہ حقانیہ ساہیوال سرگودھا
صفحات: ۳۴
ناشر: جامعہ عربیہ سعدیہ خانقاہ سراجيہ نقشبندیہ مجددیہ میانوالی
525
Leave a Reply