امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

راولپنڈی - کراچی

Tashreeh Us Siraji Urdu Sharh Al Siraji
تشریح السراجی اردو شرح السراجی

Tashreeh Us Siraji Urdu Sharh Al Siraji تشریح السراجی اردو شرح السراجی

Download (7MB)

Link 1    Link 2

Read Online

Tasheel Us Siraji Urdu Sharh Al Siraji
تسھیل السراجی اردو شرح السراجی

Tasheel Us Siraji Urdu Sharh Al Siraji تسھیل السراجی اردو شرح السراجی

Download (5MB)

Link 1    Link 2

Read Online

Islam ka Qanoon e Wirasat
By Maulana Shaokat Ali Qasmi
اسلام کا قانون وراثت

Islam ka Qanoon e Wirasat By Maulana Shaukat Ali Qasmi اسلام کا قانون وراثت

Read Online

Download (2MB)

Link 1      Link 2

Fahm e Miras Ki Aasaan Reahen
فہم میراث کی آسان راہیں

Fahm e Miras Ki Aasaan Reahen فہم میراث کی آسان راہیں

Download (1MB)

Link 1    Link 2

Read Online

Aasaan Miras آسان میراث

Aasaan Miras آسان میراث

Download (2MB)

Link 1    Link 2

Read Online

Siraji ka Hisab سراجی کا حساب
By Mufti Muhammad Farooq Hasanzai

Siraji ka Hisab By Mufti Muhammad Farooq Hasanzai سراجی کا حساب از مفتی محمد فاروق حسن زئی صاحب

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں

Siraji Hall آدھے گھنٹے میں سراجی حل
Maulana Saifullah Qasmi

Siraji Hall By Maulana Saifullah Qasmi آدھے گھنٹے میں سراجی حل

آن لائن پڑھیں / ڈاؤنلوڈ کریں

Diwan ul Hamasa دیوان الحماسہ

Diwan ul Hamasa

Link 1

Download Color(43MB)

Download Black(7MB)

Link 2

Download Color(43MB)

Download Black (7MB)

Read Online

Share your love

223 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. “ماشاءاللہ! آپ کی ویب سائٹ نے درسِ نظامی کی کتب تک رسائی کو نہایت آسان بنا دیا ہے۔ اس قیمتی اور باکمال خدمت پر دل سے شکریہ! اللہ تعالیٰ آپ کے اس علمی و دینی کام میں مزید برکت عطا فرمائے۔”

  2. السلام علیکم و رحمۃ اللہ
    درجہ سادسہ میں قصائد منتخبہ اور اس کی کوئی اردو شرح نہیں ہے اگر یہ کتابیں بھی شامل کر دیتے تو بڑی مہربانی ہوتی نیز اب ڈاونلوڈ کے آپشن سے بھی کتابیں موبائل میں لوڈ نہیں ہو رہی ہے۔

  3. السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
    کتابیں ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہیں ؟

    • وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

      ہماری چیک کرنے پر کوئی مسئلہ نہیں ملا۔ لنکس بالکل ٹھیک ہیں۔
      اگر آپ کو کسی خاص کتاب کے ڈاؤنلوڈ کرنے میں مسئلے کا سامنا ہے تو بتادیں تاکہ چیک کی جاسکے۔
      شکریہ

        • کونسی کتاب ڈاؤنلوڈ نہیں ہورہی؟ نشاندہی کریں۔ شکریہ

          کتابوں کے لنکس بالکل ٹھیک ہیں۔ آپ کے پاس کوئی مسئلہ ہوسکتا ہے۔