
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama






behtareen website hay ALLAH Taala mazeed tarqeyat athaa farmaye aur kam me barkat farmaye esteqamate abadi athaa farmaye
jaza kaALLAH
بارک اللہ فی عمرک و عملک و علمک وکل فعلک آمین جب بھی آپ کی ویب سائٹ دیکھتا ہوں تو دل سے دعا نکالتی ہے ایسا کام آپ نے کیا ہے جو آج تک انٹرنیٹ پر کوئی نہ کرسکا
فیض المنعم ، زبدۃ المقصود ، قال بعض الناس ، مصباح الطحاوی یہ کتابیں دورہ کے سال میں معین ومددگار ہوتی ھیں اورزیادہ بڑی بڑی نہیں چھوٹی چھوٹی ھیں کوئی سوسو صفحات کی ہیں اگر دستیاب ھوجائیں توضرور اپ لوڈ کیجئے گا منتظررھوں گا۔جزاکم اللہ خیرا۔اللہ آپ کاحامی وناصرھو۔والسلام
شرح کل دوره حدیث کی کتابون دسرس کرو بهت مهربانی
ما شاء اللہ اللہ تعالی اس سعی کو قبول فرمائے اور آخرت کے لئے توشہ بنائے
تحفۃ الالمعی شرح الترمذی کی جلدیں اگر اپلوڈ کر دیں ۔۔جزاکم اللہ
بہت جلد انشاء اللہ
asslamoalaikum, maktaba bushra ki printed 7 jildon walimuslim sharif mein abwaab ki fehrist na honeki wajah se hadees sharif ki tlash mein mushkal pesh aati hai.
Wa Alaikum salam, Fihrist kitab ke Aakher (end) me Mojood hai, check karlen
اس کی چار جلدیں ہیں
قدیمی اور رحمانیہ کی دو جلدوں میں مکمل ہے۔
يسعدني جدا الاطلاع على موقعكم المفيد جدا
نرجو أن تطوروه أكثر فأكثر لتعم الفائدة
وليعرف العالم عظمة علماءنا وما قاموا به من خدمة للدين والفقه والحديث
وأطرح عليكم موضوعا مهما للغاية الا وهو أن ترفعوا كتب قسم البنات أيضا
ولكم جزيل الشكر
والسلام عليكم
أخوكم/ محمد أشرف يوسف
المملكة العربية السعودية
شكرا لك على إطرائك. سوف توفر قسم البنات قريبا جدا۔ انشاءاللہ
Website dekh kar bahut khosh huwa.allah sharf e qaboleit
bakhshy.
Imran ahmad mazdoorabad takht bhai mardan
Shukria
كتابين ديكه كر بهيث خوشي هوتي هي
اسلام عليكم اخي هل تدرس في جامعة ام القري
شرح معانی الآثار کی تمام جلدیں اپلوڈ کردیں بڑی مہربانی ہوگی
شرح معانی الاثار مکمل سیٹ انہی دو جلدوں میں ہیں۔شکریہ
جزاك الله احسن الجزاء
براه كرم تحفة المنعم كي بقيه جلدين بهي ديدين