دورہؑ حدیث کتابیں مع شروحات
دورہ حدیث وفاق المدارس پاکستان
|
کتاب |
موضوع |
|---|---|
|
صحیح بخاری مکمل |
حدیث |
|
صحیح مسلم مکمل |
حدیث |
|
سنن ترمذی مکمل |
حدیث |
|
سنن ابی داؤد مکمل |
حدیث |
|
سنن النسائی |
حدیث |
|
سنن ابن ماجہ |
حدیث |
|
شمائل ترمذی مکمل |
حدیث |
|
شرح معانی الآثار للطحاوی (از ابتدا تا کتاب الزکاۃ) |
حدیث |
|
موطا امام مالک |
حدیث |
|
موطا امام محمد |
حدیث |
دورہ حدیث دارالعلوم دیوبند
|
کتاب |
موضوع |
|---|---|
|
صحیح بخاری مکمل |
حدیث |
|
صحیح مسلم اول (از ابتدا تا ختم کتاب الایمان)، صحیح مسلم دوم (ابتدا تا ختم کتاب الجہاد) |
حدیث |
|
سنن ترمذی مکمل |
حدیث |
|
سنن ابی داؤد اول (کتاب الطهارة مکمل ، كتاب الزكاة مکمل)، دوم از ابتداء |
حدیث |
|
سنن النسائی (کتاب الصيام مکمل، کتاب المناسک مکمل) |
حدیث |
|
سنن ابن ماجہ از ابتدا تا ابواب الطهارة ، ابواب الادب مکمل |
حدیث |
|
شمائل ترمذی مکمل |
حدیث |
|
شرح معانی الآثار للطحاوی (از کتاب الصلاة تا باب الوتر) |
حدیث |
|
موطا امام مالک کتاب الاشربة تا ماجاء في الحجامة واجرة الحجام |
حدیث |
|
موطا امام محمد بن الحسن الشیبانی كتاب النكاح ، کتاب الطلاق، کتاب الضحایا مکمل |
حدیث |
Responses
-
بھائی امید ھے کہ آپ خیریت سے ھوں گے ۔عرض یہ ہے کہ ’’کشف الباری‘‘جوکہ صحیح بخاری کی شرح ھے اوریہ تقریروتصنیف ھے حضرت مولانا سلیم اللہ خان صاحب دامت برکاتھم کی،اوریہ شاگرد ھیں حضرت حسین احمد مدنی رحمہ اللہ تعالیٰ کے،اوربڑے ہی پائے کے عالم دین ھیں اس وقت یہ مغربی پاکستان کے شہر کراچی میں خدمات انجام دے رھے ھیں اورنصف صدی سے ماشااللہ صحیح بخاری پڑھارھے ھیں ۔ کیا کیا نکات پیش کیے جاتے ھیں بڑی بڑی مشکل ابحاث کوجیسے چند صفحات میں سمیٹ کرپیش کردیاجائے۔
درخواست
یہ ھیکہ کشف الباری کراچی پاکستان سے چھپ رھی ھے اگراسے اپ لوڈ کردیں تو ہم دعاگورھیں گے۔
والسلام-
جی ، وہ میرے بھی استاد ہیں بحمداللہ۔۔۔ کشف الباری کی کچھ جلدیں میرے پاس کم ہیں اسلیے پوسٹ نہیں کرسکا۔ فی الحال جو موجود ہیں ان پر کام ہورہا ہے۔ جلد پوسٹ کردی جائے گی انشاءاللہ
-
G bilkul or khashful bari Jo sahi bukhari ki sharah hy Karachi mein print hoi hy WO plz jald as jald upload or day plzzzzzz
-
-
جزاکم اللہ احسن الجزاء،
ماشاءاللہ بہت ہی مفید ویب سائٹ ہے ،دورہ کی کتب کی شروحات بھی اپ لوڈکرتے ہیں، -
خزائن السنن شرح ترمذی مولانا سرفراز خان صفدر ؒ کی کتاب بھی اگر اپلوڈ کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی
-
خزائن السنن شرح ترمذی مولانا سرفراز خان صفدر ؒ کی کتاب بھی اگر اپلوڈ کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی
-
معذرت! سردست موجود نہیں۔
-
-
-
بارک اللہ فی علمک وعملک وحیاتک ۔
-
نظام الدین گیلانیاللہ سبحانہُ و تعالٰی آپکو جزائے خیر اور مزید کام کی توفیق عطا فرمائے۔ بس اتنا عرض کروں گا۔
ایں سعادت بزورِ بازو نیست
تا نہ بخشد خدائے بخشندہ-
اكر هو سكي تو بحاري شريف كي قال بعض الناس قال ابو داواد اور طحاوي كي شرح بهي ابلود كرلي
-
Leave a Reply