
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama






آپکے یہ خدمات بھولنے کا قابل نہیں ہے۔ ہمیں بہت فائدہ مند ہوا۔ درجہ سابع اور درجہ ثامنہ کے کتابیں دیھکائی نہیں دے رہا ہے، کیا کرنا چاہئے؟
سب موجود ہیں ۔ ذرا توجہ سے دیکھ لیں۔
میں بنگلہ دیش سے بول رہا ہوں۔ آپکے یہ خدمت ہمیں بہت فائدہ دے رہے، اب بات یہ ہے کہ درجہ سابعہ اور درجہ ثامنہ کی کتابیں دیکھائی نہیں دے رہا ہے۔ کیا کرنا ہوگا؟؟
The link to nisaabi kutub is not working
Sorry, the link has been updated….Thanks for note
Assalam o alaikum. admission ki last date bta dyn
W.Salam, Muta’allaqa Idaaren se rabta karen. Shukria
Need nisabi books of dora e hadith
http://besturdubooks.net/dora-e-hadith-text-books/
مجہے مصباح الخطیب کا لنک چاہے
موجود نہیں۔۔۔ مل گئی تو پیش کردی جائے گی۔۔
Assalam o alaikum
alwasailul usool fi seerat ul rasool
hazrat allama ismaeel nibhani ki urdu mein chahye
Mazerat, Filhal mojood nhi….
Jazakaallah AP ny but acha kam kya ha
عقود رسم المفتي کا لنک کام نہیں کر رہا ہے، برائے
السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہ مہربانی میری مدد کریں.
یہ کتاب اس ویب سائٹ پر موجود نہیں۔معذرت
سنا ہے آپ کو حسامی کی شرح نجوم الحواشی کی ضرورت ہے؟
یہ شرح میرے پاس ہے میں اسے کس طرح ای ویب سائٹ پہ ڈالوں؟
یہاں موجود ہے۔ شکریہ
http://besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-salesa-3rd-year/
its an amazing work
jazakallah khyr
Allah app ko khush rakhy