
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama






Mashallah
Subhanallah
yeh bahot ahem kam hai jo khususan students k liye aur umuman sabhi k liye mufeed hai
جزاك الله خيرا
The role and responsibility of the caliph.
To protect the life, the honor, the wealth of the people of the Holy Ocean i.e. the Muslims worldwide; the presidency of the president, the kingdoms the kings, the dukedoms of the dukes, etc.; establishing Justice. Establish good relationship with people of other religions. Prevent the sodomists, the usurists, the winists, the opiumists, the swinists, the bloodists, the corpseists, the repitilists, the tobacoists, the nudists, the nukists, the corruptists, the adulterist, the glamblists from having supremacy in world administration. Does anyone have such aims? May peace prevail. Ameen, at least say it u also.
Assalamu Alaikum
Jazakallhai khairan
mash ful bari ap load krdejeye
hazrat bari meharbani hogi agar ap
tahawi ki sharah ezahuttahawi upload farmade bahut zaroori h
w/$^m
Asalamu allykum
جزاک اللہ.ان تمام حضرات کا شکر گزارھون جنکی کاوشون سے یہ کتابین ھم تک پھونچی
قرآن کریم کی تلاوت مشہور قاریوں کی آواز میں” کیسے ڈاونلوڈ کریں؟ اور مقامات کے شروحات کی لینک بھی دے تو آپکا شکر گذار ہونگا۔
Youtube pr dekhe sb mil jayegi aapko
اثمار الھدایۃ کے 1234589 جلد دست یاب ہوئے، باقی جلدیں یعنی 6،7 اور 10 سے اوپر جو ہے وہ دست یاب نہیں ہوئے۔ لینک دے دے تو بہتر ہوگا۔
میرے پاس صرف یہی ہیں۔
سبع معلقات، توضیح، دیوان حماسۃ اور مسلم الثبوت کی لینک دے تو تا قیامت آپکا شکر گذار رہونگا
http://besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-khamesa-5th-year/
http://besturdubooks.net/dars-e-nizami/al-sadesa-6th-year/
http://besturdubooks.net/dars-e-nizami/mutafarriq/