
امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔
اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔
رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama













جی اللہ کا شکر کریں۔ مزید یہ کہ مطول بھی فن منطق میں ہے اور شافیہ و زنجانی بھی اسی فن کی کتابیں ہیں۔۔۔
اس صفحے پر زیادہ تر وہ کتب رکھی گئی ہیں جو تکملہ میں پڑھائی جاتی ہیں سب منطق یا فلسفہ کی نہیں۔
اللہ تعالی علم کو درست جگہ ظاہر کرنی کی توفیق عطا کرے۔
Ye page 2 ,3. Data base mojood nahi hai dikha Raha hai
Ziada Load ki waja se kabi kabi ye Error ajata hi. Dobara Try se open hojati hi.
Allah Asani farmayen.
تشریحات سواتی اپلوڈکریں مہربانی کرکے۔
کسی بھی شکل میں اپنے پاس موجود نہیں۔ اگر مل گئی تو ضرور ان شاء اللہ
جواھر التھذیب بھیج دیں
ملا حسن کی شرح بھیجدیں
معذرت.
کسی شکل میں موجود نہیں.
Bhaijan Allah aap ko jaza e khair dey .bohot barra ilmi mission a ye allah aap ko dunia wa akhirat dono mey kamyabi ata farmaye.
Agr imam fakhruddin razi ke koi urdu tarjuma wale kitab upload krde jaye tu bohot mehrubane hoge
Ameen, JazakAllah Khaira…
Jo kitabain maojood then wo yahan rakhi gai hain.
Mazkoora kitab agar mil gai to zaroor, inshaAllha.
مولانا قاسم نانوتوی کی کتاب تقریر دلپزیر کا لنک چاہیے ۔براہ مہربانی ۔