منتخب موضوع
Responses
-
السلام علیکم
کسی کتاب کو کیسے اسکین کروں اور کیسے اس کی پپی ڈی ایف بناؤں؟
برائے مہربانی تعاون کریں
فقط والسلام-
و علیکم السلام
سکینر کے ذریعے سکین کرنا ھوتا ھے باقی پی ڈی ایف بنانا آسان ھے نہ ھوا تو ھم بنادیں گے.
-
-
السلام علیکم
کیا اسمیں پوری ممستند کتابیں ہیی
براۓ مہربانی جواب دیں
فقط والسلام -
وعلیکم السلام
جی اپنی دانست کے مطابق مستند ھیں. -
السلام عليكم
آپ لوگوں کو اللہ دونوں جہاں میں کامیاب کرے
Leave a Reply