Fariza e Zakat ki Asan Tafheem o Tashrih By Dr. Abdur Rahman Hasan Shami فریضہ زکوۃ کی آسان تفہیم و تشریح

Fariza e Zakat ki Asan Tafheem o Tashrih - فریضہ زکوۃ کی آسان تفہیم و تشریح

Read Online

Download (1MB)

Link 1       Link 2

کتاب: فریضہ زکوۃ کی آسان تفہیم و تشریح
شام کے مشہور عالم دین ڈاکٹر عبد الرحمن حسن حبنکہ المیدانی کی عربی تصنیف کا اردو ترجمہ ہے۔ ، مؤلف نے موجودہ زمانے کے تقاضہ کے مطابق بہت سے جدید مسائل کا احاطہ کرنے کے ساتھ اس میں زکوۃ کے احکام کو قرآن وحدیث کی روشنی میں نہایت مختصر اور جامع انداز میں مرتب فرمایا ہے، جو اس موضوع پر تحریر کی جانے والی کئی مفصل کتابوں کے خلاصہ کی حیثیت رکھتا ہے، عام افراد کو مسائل زکوۃ سے واقف ہونے کے لیے مفید کتاب ہے

مصنف: علامہ ڈاکٹر عبد الرحمن حسن حبنکہ میدانی شامی

اردو ترجمۃ: مولانا محمد عرفان بن محمد رمضان ندوی سیوانی

Sponsored by

Sponsored by

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *