منتخب موضوع
Share this Book
Related Books
Responses
-
اذان میں اگر حی علی الصلوۃ اور حی علی الفلاح ایک مرتبہ کہا جائے تو کیا اذان درست ہوگا
-
اگر اذان کے درمیان ہی یاد آجائے تو جو کلمہ چھوٹ گیا ہے وہاں سے آخر تک کے کلمات کہہ کر اذان پوری کرے اور اگر اذان پوری کرنے کے بعد یاد آئے تو غلطی درست کر کے اس کے بعد کے کلمات کا اعادہ کرے اور اگر کافی وقت گذر گیا ہو تو پھر دوبارہ اذان دینا ضروری نہیں۔ (فتاویٰ رحیمیہ ص ۱۰۳، ج ۴ ہندیہ ص ۶۲، ج ۱)
-
-
جزاكم الله أحسن الجزاء في الدارين
-
Masha Allah Bariki Allah… ☺️
-
اللہ تعالی
Best urdu books
والوں کو دنیا و آخرت میں جزائے خیر عطا فرمائے-
آمین
تقبل اللہ منا و منکم۔
جزاکم اللہ خیرا
-








Leave a Reply