
Download (4MB)
فیوضات سعیدی دروس سنن ترمذی
من فيوضات شیخ الحدیث حضرت العلامة سعید احمد جان نور اللہ مرقده
مولانا سعید احمد جان رحمہ اللہ تعالی شیخ الحدیث جامعہ مطلع العلوم کوئٹہ کے سنن الترمذی کے دروس کا مجموعہ جس میں اصول حدیث کے علاوہ ابتدا کتاب سے باب ماجاء أنه لاصلاة الا بفاتحة الكتاب تک کے اسباق جمع کیے گئے ہیں۔ مختصر انداز میں حدیث شریف کی شرح اور مذاہب اربعہ کا بیان کر کے احناف کے مسلک کے ترجیحی جوابات ذکر کیے گئے ہیں۔ طلباء کے لئے بہترین تحفہ ہے
ضبط و تحریر: شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد عبد المالک شاہ صاحب چاغوی دامت برکاتہم
صفحات: 348
اشاعت: ۱۴۴۷ / 2025






