Hadees e Dostan By Maulana Ijaz Ahmad Azmi حدیث دوستاں

   

Read Online 

Hadees e Dostan By Maulana Ejaz Ahmad Azmi حدیث دوستاں


Download (7MB)

Link 1        Link 2

حدیث دوستاں
مجموعہ مکاتیب مولانا اعجاز احمد صاحب اعظمی
مولف: حضرت مولانا اعجاز احمد صاحب اعظمی بانی مدرسہ سراج العلوم ، چھپرہ ضلع مئو یوپی

مرتب: مولا نا ضیاء الحق خیر آبادی
صفحات: ۷۳۴
اشاعت دوم: فروری ۲۰۱۰
ناشر: مکتبہ ضیاء الكتب، خیر آباد ضلع مئو (یوپی)

یہ کتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہے، پہلا باب ان خطوط پر مشتمل ہے جو بزرگوں کے نام لکھے گئے ہیں ، اس میں حضرت مولانا کا کمال ادب و احترام لائق ملاحظہ ہے، کہ انھوں نے کس طرح اپنے بزرگوں ، اساتذہ اور اکابر کو خطاب کیا ہے۔ دوسرا باب دوستوں کے خطوط پر مشتمل ہے ۔ تیسرا باب ان خطوط پر مشتمل ہے جو تلامذہ اور عزیزوں کو لکھے گئے ہیں۔ چوتھا علمی مباحث پر مشتمل ہے یہ ان خطوط پر مشتمل ہے، جو مختلف اشکالات کے جواب میں لکھے گئے ۔ یا نچواں باب متفرق خطوط پر مشتمل ہے، اس میں زیادہ ایسے خطوط ہیں جن کے مکتوب الیہ کے نام بعض مصلحتوں کی بنا پر ظاہر نہیں کئے گئے ہیں لیکن اس کے مضامین ایسے ہیں جو افادہ عام کا پہلو لئے ہوئے ہیں اس لئے انہیں بغیر نام کے شائع کر دیا گیا ہے۔۔۔ مرتب

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ