Hanafiya ka Maslak Ihtiyat Par Hi By Maulana Samiruddin Qasmi حنفیہ کا مسلک احتیاط پر ہے

   

Read Online

Hanafiya ka Maslak Ihtiyat Par Hi By Maulana Samiruddin Qasmi حنفیہ کا مسلک احتیاط پر ہے

Download (8MB)

Link 1      Link 2

حنفیہ کا مسلک احتیاط پر ہے

اس کتاب میں اماموں کے لئے ضرورت کے 28 مسئلے ہیں اور تمام پر آیت اور دس دس حدیثیں ہیں دوسرے مسلک والوں کی بھی پانچ حدیثیں ہیں۔

خصوصیات
صرف آیت، حدیث، قول صحابی، قول تابعی ہی سے استدلال کئے ہیں علماء کی عبارتوں سے استدلال نہیں کیا تا کہ کتاب لمبی نہ ہو جائے ہر حدیث میں وضاحت کی ہے کہ کون آیت ہے ، کون حدیث ہے ، کون قول صحابی ہے ، اور کون قول تابعی ہے۔ صرف ۱۲ بارہ بنیادی کتابوں سے حوالہ لیا ہے۔ دوسرے مسلک کے لئے اور حنفی مسلک دونوں کے لئے حدیثیں لائے ہیں، اہل حدیث کی پانچ حدیثیں لائے تو حنفیوں کے لئے بھی سات حدیثیں لائے اور اگر اہل حدیث کے لئے سات حدیثیں لائے تو حنفیوں کے لئے دس حدیثیں لائے ہیں۔ دونوں مسلکوں کے لئے حدیثیں اس لئے جمع کیا تا کہ دونوں فریقوں کو حدیث کی معلومات ہو جائے، اور اختلاف کم سے کم ہو۔

مولف: مولانا ثمیر الدین قاسمی

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

Leave a Reply