Hawadith ul Fatawa By Mufti Habibullah Qasmi حوادث الفتاوی

Read Online
Download Link 1
Download Link 2
حوادث الفتاوی – جدید مسائل اور ان کا حل
حبیب الفتاوی سے نئے مسائل جو حالات زمانہ کو مد نظر رکھ کر لکھے گئے تھے ان مسائل کو منتشر اوراق سے نکال کر یکجا کرکے کتابی شکل دی گئی ہے۔
تالیف: مفتی حبیب اللہ صاحب قاسمی
جلد 1
کتاب الطہارۃ۔ کتاب الصلوۃ۔ کتاب الزکوۃ۔ کتاب الصوم۔ کتاب الحج۔ کتاب النکاح۔ کتاب الطلاق۔
جلد 2
کتاب البیوع۔ باب الربوا۔ کتاب الذبائح۔ باب الاضحیۃ۔ کتاب الاجارۃ۔ باب الودیعۃ۔ باب المساجد۔ باب المدارس۔ باب البدعات۔ کتاب القضاء۔ کتاب الشہادت۔ کتاب الفرائض۔ کتاب الحضر و الاباحۃ۔
جلد 3
نکاح مسیار کی شرعی حیثیت ، دار القضاء کی آن لائن بعض کار روائیاں ، ورچول کرنسی سے متعلق شرعی احکام ، سودی قرض ، تشبہ ، مال حرام سے متعلق مسائل ، جی ایس ٹی میں سودی رقم صرف کرنا ، ہیلتھ انشورنس ، اجتماعی قربانی ، جانوروں کی مصنوعی افزائش ، موجودہ دور میں فسق سے مراد اور اس پر مرتب ہونے والے احکام ، عوامی مقامات پر نماز کا مسئلہ ، سونے کی خرید و فروخت اور تبادلہ
جلد 4
جمعہ کے لیے مصر ہونے کی شرط موجودہ حالات کے پس منظر میں ، خواتین کی ڈرائیونگ ، علاج و معالجہ میں کمیشن اور ایکسپئریکے بعد دواؤں کی فروختگی ، مصنوعی ذہانت سے استفادہ ، تعلیمی و دعوتی کاموں کے لیے انٹرنیٹ سے استفادہ ، نصاب زکاۃ کے معیار اور ضم نصاب کے مسئلے سے متعلق چند سوالات ، مساجد میں خواتین کی آمد کا شرعی حکم ، کرپٹو کرنسی اور اُس کا شرعی حکم ، ای پی ایف کی شرعی حیثیت پر غور و خوض ، شرکت محدودہ (لمیٹیڈ کمپنی ) اور شخص قانون سے متعلق مسائل کی تنقیح ، یسر و تیسیر اور عصر حاضر کے تقاضے ، کورونا سے متعلق چند اہم سوالات
جلد 5
آن لائن صنف مخالف سے تعلیم و تعلم – سفر سے متعلق کچھ حل طلب مسائل – مسافت سفر کی مقدار – میل انگریزی اور میل شرعی میں فرق – مسافت سفر کی تعیین – وطن اصلی اور وطن اقامت – حج تمتع میں المام صحیح – روزہ اور جدید طبی علاج اور اس کے شرعی احکامات – ور چوکل اعتکاف کا شرعی حکم – ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور حج کے مسائل – آن لائن تجارت اور سرمایہ کاری کی بعض شکلوں کی تنقیح – قسطوں پر خرید و فروخت کے احکامات – مائیکرو فائنانس سے متعلق مسائل – اعضاء کی پیوند کاری – تلفیق بین المذاہب اور تنتج رخص – طبی انشورنس کا شرعی تجزیہ
جلد 6
مصنوعی اعضاء کے ہوتے وضو غسل کا حکم – وضو و طہارت میں پانی کی قلت اور ماحولیاتی تحفظ کا حکم – وضوء و غسل میں فلٹر شدہ نمکین اور ری سائیکل شدہ پانی کے استعمال کا شرعی حکم – قرآن مجید کی موبائل ایپ میں وضو کی شرط کا حکم – آن لائن نماز با جماعت کا حکم – آئی سی یو اور وینٹی لیٹر پر مریض کی نماز اور عبادات کے مسائل اور ان کا حکم – ڈائیلیسز کے دوران وضو، نماز اور روزے کا حکم – غیر مسلم ممالک میں مسلمانوں کے جنازے اور تدفین کا حکم – ریاستی بمقابلہ غیر ریاستی جہاد میں شہید کا حکم – بینک بیلنس اور ڈیجیٹل کرنسی پر زکوۃ کا حکم – CCTV، ویڈیو، آڈیو اور ڈیجیٹل شواہد اور DNA ٹیسٹ کا حد زنا میں شرعی مقام







Leave a Reply