Download (4MB)
حیات امام طحاوی
امام ابو جعفر طحاوی رحمہ اللہ تعالی کے تفصیلی حالات زندگی ، ناقدین پر رد، تصانیف کا تذکرہ، ان کے حکیمانہ اصول، نظر طحاوی کی توضیح ، آپ کی خاص اصطلاحات ، طبقات فقہاء اور ان میں امام صاحب کا رتبہ ، شرح معانی الآثار کا تفصیلی تعارف اور اس کی تمام شروح و متعلقات کا مفصل جائزہ سلیس اور زندہ اسلوب میں
تالیف: حضرت مولانا مفتی سعید احمد صاحب پالن پوری
صفحات: ۹۸
ناشر: دار الہدی
Leave a Reply