مسائل و دلائل کا دلچسپ مجموعہ، دورہ حدیث اور مشکوۃ شریف کے طلبہ و طالبات کے لئے بیش بہا تحفہ۔ ہے۔ ایک طالب علم اور ایک استاد آسانی کے ساتھ اسے دیکھ کر معلوم کر سکتا ہے کہ کن مسائل میں ائمہ کا کیا مذہب ہے، ہر ایک کی کیا دلیل ہے، احناف کی طرف سے اس کا کیا جواب دیا گیا ہے، یا علماء احناف نے تطبیق کی کیا صورت اختیار کی ہے، جس سے ایک باب کی ساری حدیثوں پر عمل آسان ہو گیا ہے۔
تالیف: مولانا عبد الغفور سنبھلی فاضل دارالعلوم دیوبند
تصحیح و ترتیب جديد مع اضافه: مفتی فیضان الرحمن کمال استاذ مدرسہ خلفائے راشدین کراچی
Leave a Reply