Read Online
Download Link 1
Download Link 2
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کا محدثانہ مقام
امام ابو حنیفہ رح کی سوائح . آپ کی تابعیت، شہر کوفہ کی قدر و منزلت، دس محمد تین اساتذہ و تلامذہ کا تعارف، امام اعظم کی جلالت شان سو اکابراہل علم کی نظر میں. آپ کے اصول حدیث ، فن حدیث اور رجال میں مہارت، کتاب الآثار کا تفصیلی تعارف، انتیس مسانید اور ان کے مصنفین کا تعارف، صحابہ سے روایت حدیث، محدثین کی نظر میں آپ کی بلند پایہ فقاہت کا بیان، تالیفات امام عظم، فقہ حنفی کے خصائص و امتیازات ، آپ پر نقد و جرح اور اس کے تفصیلی جوابات ، آپ کی ذکاوت کے پچاس دلچسپ واقعات ، ۲۰۰۰ سے زائد حوالہ جات سے مزین کتاب
تالیف: مولانا محمد نعمان
اشاعت: ٓجمادی الثانی 1435ھ
ناشر: دار الناشر لاہور
Leave a Reply