Download (4MB)
جدید فلسفہ اور علم الکلام
مؤلف: مولانا مفتی اقبال بن محمد ٹنکاروی شیخ الحدیث و مہتمم دار العلوم اسلامیہ عربیہ ماٹلی والا
صفحات: ۵۱۳
اشاعت: ۲۰۱۳ ء مطابق ۱۴۳۵ ھ
یورپ کی نشاۃ ثانیہ نے جدید افکار و ملحدانہ نظریات کی بھر مار لگا دی ہے؛ لہذا ضرورت تھی کہ جدید فلسفہ کے اشکالات اور ان کے جوابات سے ہمارے طلبہ عزیز واقف ہوں، کیونکہ لادینی نظام تعلیم میں نیوٹن اور ڈارون کے ملحدانہ خیالات ہی پڑھائے جاتے ہیں۔ ہمارے طلبہ عزیز و علمائے کرام کو غیر مسلم یا مسلمان تعلیم یافتہ حضرات سے جب سابقہ پڑتا ہے تو اسی قسم کے اشکالات کا سامنا کرنا ہوتا ہے۔
اسلام اور عیسائیت کا سائنس کے ساتھ سلوک۔ مغربی تہذیب کا طوفان اور اس کا مقابله۔ اصطلاحات فلسفه قديم۔ الانتباهات المفیدہ کے اصول۔ سائنس کی حقیقت۔ فلسفۂ جدید کے اشکالات وجوابات۔ کائنات خدا کی گواہی دے رہی ہے۔ دارو نزم نظریہ ارتقاء۔ دلیل آخرت۔ اضافت زمان ومكان۔ اثبات رسالت۔ قرآن کریم خدا تعالی کی کتاب۔ اصول قانون۔ وحدت ادیان۔ معیشت کا اسلامی وغیر اسلامی نظام۔ سیاست کا اسلامی و غیر اسلامی نظام۔
Leave a Reply