Download (5MB)
كشف الغم في تفسير العم
درجہ ثانیہ کے طلبہ کے لیے ۳۰ پارہ کی تفسیر
ترتيب و تاليف: مفتی نثار محمد
صفحات: ۴۱۵
خصوصیات
عام فہم سلیس ترجمہ اور روزمرہ کے مانوس الفاظ کا استعمال۔
کوائف سوره۔
ربط بين السورتين۔
مدلل و مختصر تفسیر۔
لغوی و صرفی تحقیق۔
روان ترکیب۔
تفسیر القرآن بالقرآن۔
تفسیر القرآن بالحديث۔
متقدمین مفسرین کی تفاسیر سے ماخوذ۔
فوائد نافعہ سے مزین۔
فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔