خاصہ اول بنات کا تعلیمی نصاب مع کتب و شروحات

درجہ ثانویہ خاصہ سال اول کا یہ نصاب اہل السنۃ والجماعۃ کے تعلیمی بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کا مرتب کردہ ہے۔ یہ پہلے سال کا نصاب ہے جو کہ ابتدائی ضروری دینی علوم و فنون پر مشتمل ہے اور بچیوں اور عورتوں کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ اس کا امتحان وفاق المدارس لیتا ہے اور پاس ہونے کی صورت میں سند جاری کرتا ہے۔

واضح رہے کہ داخلے کے لیے طالبہ کا مڈل یا میٹرک پاس ہونا اور قرآن کا ناظرہ کے ساتھ پڑھنا، نیز کسی رجسٹرڈ مدرسہ میں پڑھنا اور اسی مدرسہ سے داخلہ بھیجنا ضروری ہے۔

نصاب تعلیم خاصہ سال اول برائے طالبات وفاق المدارس العربیہ پاکستان
ترجمہ و مختصر تفسیر پارہ عم(پارہ/جزء ۳۰)، عم پارے (پارہ نمبر ۳۰) کا آخری ربع کا حفظ
خلاصۃ التجوید از قاری اظہار احمد تھانوی صاحب
جوامع الکلم مصنفہ مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ
زاد الطالبین مکمل مع ترکیب از باب اول تا ذکر مغیبات
تعلیم الاسلام از مولانا مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی صاحب
تاریخ اسلام حصہ سوم مؤلفہ مولانا محمد میاں صاحب
علم الصرف حصہ ۳،۲،۱ از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
اجراء الصرف از تمرین الصرف از مولانا معین اللہ ندوی صاحب
علم النحو از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
اجراءالنحو از تمرین النحو/تسہیل النحو
عوامل النحو باترکیب مؤلف مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب
الطریقۃ العصریۃ الجزء الاول از مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر
عربی کا معلم (جلد اول،دوم) مصنفہ مولانا عبدالستار خان صاحب

خاصہ سال اول کی کتابیں اور شرحیں

تراجم و تفاسیر پارہ عم (پارہ/جزء ۳۰)

کتاب زاد الطالبین مع شروحات

جوامع الکلم از مولانا مفتی محمد شفیع صاحب

کتاب تعلیم الاسلام از مولانا مفتی محمد کفایت اللہ دہلوی صاحب

علم الصرف از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

تمرین الصرف از مولانا معین اللہ ندوی صاحب

علم النحو از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

تسہیل النحو از مولانا عبد اللہ صاحب گنگوہی صاحب

عوامل النحو از مولانا مشتاق احمد صاحب چرتھاولی صاحب

تاریخ اسلام از حضرت مولانا سید محمد میاں صاحب

الطریقۃ العصریۃ الجزء الاول از مولانا  ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندر

عربی کا معلم از مولانا عبدالستار خان صاحب

خلاصۃ التجوید از قاری اظہار احمد تھانوی صاحب

غلطی کی نشاندہی کے لئے یا معلومات کے لئے نیچے کمینٹس میں رابطہ کریں

   

Leave a Reply