زاد الطالبين من كلام رسول ربِّ العالمين مع حاشية مزاد الراغبين
مجموعہ حدیث جو درسِ نظامی کے درجہ ثانیہ کے نصاب کا حصہ ہے۔ کتاب میں مشکوۃ المصابیح سے منتخب کردہ ایسی مختصر اور جامع احادیث جمع کی گئی ہیں جو اخلاقیات، آداب اور اسلامی تعلیمات پر مشتمل ہیں۔ اعربی زبان، نحو اور صرف کے قواعد کی عملی مشق اور نحوی ترکیب سکھانے کے لیے یہ کتاب شامل نصاب کی گئی ہے۔
Leave a Reply