راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Khutbaat e Haidri By Allama Ali Sher Haidri خطبات حیدری

Read Online

Vol 01       Vol 02

Khutbaat e Haidri - خطبات حیدری

Download Link 1

Vol 01(10MB)      Vol 02(11MB)

Download Link 2

Vol 01(10MB)      Vol 02(11MB)

خطبات حیدری
مجموعه تقاریر:علامہ علی شیر حیدری شهید
مرتب: مولانا محمد ثناء اللہ سعد شجاع آبادی
سال اشاعت: 2010ء
ناشر: الہادی للنشر والتوزيع

جلد ۱
درس فاتحه۔ توحید و سنت۔ ولادت مصطفی ﷺ۔ اسم محمد ﷺ۔ عشق مصطفى ﷺ۔ (1) عصمت رسول الله ﷺ۔ (۷) شافع محشر ﷺ۔ پیغمبر انقلاب ﷺ۔ سيرت سيد الكونين ﷺ۔ عظمت قبله۔ سنت اور بدعت۔ فضائل رمضان۔ ختم نبوت۔ معلم و متعلم۔ الله کی رضا۔ جنت کا راسته۔ تحفظ مدارس اور جہاد۔  اتحاد کا پیغام۔ علماء کی ذمه داری۔ موت کا وقت۔ قربانی عظیم نعمت ہے۔

جلد ۲
ولادت اور میلاد مصطفی ﷺ۔ امام الانبیاء ﷺ۔ سيرة خاتم الانبياء ﷺ۔ صحبت رسول ﷺ۔ معجزات رسول ﷺ۔ ہجرت رسول ﷺ۔ ہادی عالم ﷺ۔ رحمت عالم ﷺ۔ فیضان نبوت۔ گواہان نبوت۔ گلستان نبوت۔ غلامان نبوت۔ وارثان نبوت۔ معراج النبی ﷺ۔ شان مصطفی ﷺ۔ پیغمبر انقلاب ﷺ۔ قرآن اور صاحب قرآن ﷺ۔ نور و بشر۔ سراج منیر ﷺ۔

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

One comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *