Khutbat e Juma By Dr. Muhammad Saud Alam Qasmi حطبات جمعہ

   

Read Online

Khutbat e Juma - حطبات جمعہ

Download (6MB)

Link 1      Link 2

خطبات جمعہ
صاحب وعظ: پروفیسر ڈاکٹر محمد سعود عالم قاسمی ( سابق صدر شعبہ دینیات، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ، انڈیا)
صفحات: ۳۷۶
ناشر: جامعہ علوم القرآن، جمبوسر ، بھروچ (گجرات، الہند )

محرم الحرام
ماه محرم اور ہجری سال۔ یوم عاشوراء اور شہادت امام حسین۔  تعلیم کی اہمیت۔ کفر و شرک کی حقیقت۔

صفر المظفر
اخلاص في الدين۔ اللہ پر ایمان۔ رسالت پر ایمان۔ آخرت پر ایمان۔ ایمان اور استقامت۔

ربیع الاول
رحمة للعالمين۔ اسوه حسنه۔ ختم نبوت۔ اسوه صحابه۔

ربیع الثانی
پاکی اور صفائی۔ نماز باجماعت۔ نماز جمعہ کی فضیلت۔ گھمنڈ اور تکبر۔ تو بہ اور استغفار۔

جمادی الاول
عمل صالح۔ امر بالمعروف اور نھی عن المنکر۔ اخلاق کی عظمت۔ سلام کی فضیلت۔ صبر و شکر۔

جمادی الثانی
صداقت و حق گوئی۔ نمائش اور ریا کاری۔ کنجوسی اور بخل۔ امانت داری۔ شراب اور جوا۔

رجب المرجب
حلال روزی کمانا فرض ہے۔ صحت اللہ کی نعمت ہے۔ زبان کی حفاظت۔ پڑوسیوں کے حقوق۔ معراج کا سفر۔

شعبان المعظم
عدل و انصاف۔ شب براءت کی رسمیں۔ منافقت سے پرہیز۔ ۴۲) بدگمانی ، بہتان اور غیبت۔

رمضان المبارک
روزہ اور تقویٰ۔ رمضان اور قرآن۔ قرآن کریم اور تزکیہ نفس۔ شب قدر اور اعتکاف۔ زکوۃ اور صدقۃ الفطر۔

شوال المکرم
عید الفطر نماز شکر۔ والدین اور رشتہ داروں کے حقوق۔ عورتوں سے حسن سلوک۔ اولاد کی تربیت۔ معذوروں سے حسن سلوک۔

ذی قعده
شرم و حیا اور پاک دامنی۔ اسراف اور فضول خرچی۔ نکاح کا سنت طریقہ۔ طلاق ناپسندیدہ ہے۔ اتباع شریعت۔

ذی الحجه
دوستی اللہ کے لیے۔ اسلامی اخوت اور بھائی چارہ۔ اتحاد کی برکت۔ حج روحانی اور اخلاقی تربیت۔ حج اور قربانی۔ اسلام اور امن و سلامتی۔ خطبه اولی و ثانیه

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ