Lataif e Qasmia By Maulana Qasim Nanotvi لطائف قاسمیہ

Download (4MB)
لطائف قاسمیہ مع تشریح و تسہیل
یہ مجموعہ نو مکتوبات اور دو مناجات پر محیط قیمتی متون کا انتخاب ہے ان بیش قیمت مکتوبات کی ترتیب و تدوین، تخریج و تحقیق ، اور بالخصوص ان کے معانی ومبانی کی توضیحات و تشریحات اور اردو تراجم سے متن کے دقیق اسلوب کو سہل ، رواں اور قابلِ فہم بنانے کے لیے ترجمانی و تسہیل کے علاوہ مقامات مشکلہ پر علمی جاندار توضیحات کے ذریعے اس کی معنوی جہات کو مزید روشن کی گئی ہیں
مکتوبات: حضرت مولانا محمد قاسم صاحب نانوتوی
تحقيق وتسهيل: مفتی محمد جاوید صاحب قاسمی سہارنپوری
صفحات: ۱۴۶
ناشر: حجۃ الاسلام اکیڈمی
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply