Download(4MB)
لوامع النجوم شرح اردو سلم العلوم
فن منطق کی مشہور کتاب سلم العلوم کے مشکل مقامات کو سوال و جواب کی صورت میں سمجھانے کی ایک بہترین شرح
شارح: مفتی ثناء اللہ قاسمی چتراوی صاحب
تعداد صفحات : ۲۰۸
طباعت: ۱۴۲۷ھ مطابق ۲۰۰۶ء
ناشر: کتب خانہ نعیمیہ دیوبند