Download (3MB)
مجمع الساری
شرح ام الکتاب فی تفسیر بیضاوی مع مشکوۃ المصابیح کے ۴۰ فقہی مسائل
تالیف: مفتی محمد طلحہ ارشاد
صفحات: ۳۴
ناشر: سرائے اردو پبلیکیشن پاکستان
تفسیر بیضاوی اور مشکوۃ المصابیح وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے عالمیہ سال اول کے نصاب میں شامل ہیں۔ اور ان دو کتب کے وفاق کے تحت تین پرچے ہوتے ہیں۔ ایک تفسیر بیضاوی کا اور دو مشکوۃ شریف کے۔ گویا اس مجموعہ کی مدد سے طالب علم تین پر چوں کی تیاری آسانی کے ساتھ کر سکتا ہے۔
Leave a Reply