Malfuzat e Muhaddis Kashmiri By Maulana Ahmad Raza Bijnori ملفوظات محدث کشمیری

   

Read Online

Malfuzat e Muhaddis Kashmiri - ملفوظات محدث کشمیری

Download

Link 1(47MB)    Link 1(8MB)

ملفوظات محدث کشمیری
امام العصر علامه سید محمد انور شاہ کشمیری کے گرانقدر ملفوظات کا نادر خزانہ
مرتب: مولانا سید احمد رضا بجنوری
صفحات: ۳۷۶
ناشر: ادارہ تاليفات اشرفيہ ملتان

اہم عنوانات
جامعیت علوم و فنون۔ مقدمہ بہاولپور۔ علمی خصوصیات۔ سب لزومی – سب تعریضی۔ حضرت شیخ الہند کے ایک شعر پر قادیانیوں کے وکیل کا اعتراض – سب صریحی۔ ختم نبوت کا عقیده – آیات قرآنی کا تواتر۔ مرزا نے آیات قرآنی کو اپنے اوپر چسپاں کیا ہے۔ مدحیہ اشعار کا غیر تحقیقی ہونا – انبیاء علیہم السلام میں باہمی فضیلت۔ مرزا صاحب کے عقائد۔ مرزا کے ایک قول کا رد – مرزا کی کتابوں میں تکرار و تضاد۔ قادیانی وکیل کے اعتراضات اور انکے جوابات۔ حضرت نانوتوی رحمۃ اللہ علیہ کے ایک مضمون سے قادیانی وکیل کا استدلال اور حضرت شاہ صاحب کی طرف سے جواب۔ بالذات – خاتمیت زمانی۔ حضرت امام مالک کی طرف غلط نسبت – بریلوی علماء کا فتوی تکفیر۔ حدیث بنی الاسلام سے غلط استدلال – تارک صلوٰۃ کا حکم۔ اجماع نزول مسیح پر ہے یا حیات پر؟۔ ذکر الله – اذکار قرآن مجید کے بعد افضل ہیں – ذکر اللہ جنت میں بھی ہو گا۔ مومن عورتوں کو دیدار خداوندی۔ سورۃ فاتحہ کی فضیلت تشریحات از مرتب۔ نماز – کیفیات نماز کا ذکر۔ عمامہ نمازوں کیلئے – نماز و حج سے زیادہ جامع عبادت نہیں۔ حنفی نماز میں اتباع سنت – نماز میں تقسیم۔ خروج بصنع المصلى۔ صحابہ اور رفع یدین ۔ فتح الباری کی غلطی۔ مالکیہ کا ارسال یدین – قرأت۔ بنیہ صلوٰۃ اور صفت – تذکره آخرت۔ تحقیق سموات اور علاقہ جہنم و جنات – ذکر اعمال۔ علاقه آخرت۔ ذکر حضرت نانوتوی رحمہ اللہ و حجتہ الاسلام – اسلام اور جدید سائنس۔ فلسفه قدیم و جدید۔ حضرت نانوتوی رحمہ اللہ۔ تحقیقات سائنس جدید و هیئت جدیده، ستاره و سیاره . کہکشاں، عدسه۔ نوری سال – نظام شمسی – زمین۔ چاند – سورج۔ ایک غیر مخفی حقیقت۔ ذی حیات مخلوق سیاروں میں۔ تائیدی اشارات – فلک کی تفسیر۔ علاقہ جہنم۔ علاقہ جنت لا تفتح لهم ابواب السماء کی تفسیر۔ روح کی گرفتاری اور صورت رہائی – حضرت مجدد کے ارشادات۔ روح کی پرواز وغیرہ۔ جزاء وسزاء عین اعمال ہے۔ حیات انبیاء علیہم السلام۔ سماع موتی و بقیہ مسئلہ حیات انبیاء علیہم السلام۔ فرق حیات نبوی و حیات مومنین۔ مسئلہ حیات میں وجہ تردد۔ امام اعظم اور امام بخاری۔ ائمہ حنفیہ اور محدثین۔ امام اعظم مرجئی نہیں تھے۔ امام اعظم کی عقل کامل تھی۔ امام اعظم اور مسئلہ خلق قرآن۔ دار الحرب میں جو از عقود فاسدہ و باطلہ۔ اسیر معاہد نہیں ہے۔ ہندوستان انگریزی دور میں۔ دار الاسلام و دارالحرب کا شرعی فرق۔ عصمت کی دو قسمیں۔ فقہاء کے یہاں دار الحرب و دار الکفر کی تفریق نہیں ہے۔ طرفین و امام مالک کے مذہب کا فرق۔ دارالحرب کے کفار مباح الدم نہیں ہیں۔ دار الحرب میں مسلمانوں کی سکونت – دارالحرب کی بسنے والی قوموں کا باہمی معاہدہ ضروری ہے۔ دفاع وطن میں مسلمانوں کا حصہ۔ دار الحرب و دار الاسلام کی تشریح۔ دار الامان و دار الخوف کی تشریح۔ مستضعفین کیلئے عتاب اخروی کا خوف۔ حالت موجودہ دارالحرب کے مسلمانوں کیلئے جو از سود۔ خلافت حضرت آدم علیہ السلام بوجه فضیلت عبودیت، علم و عبادت۔ مطالعہ کتب کی اہمیت – حدیث ان تعبد اللہ کی حقیقت – حدیث کنت بصرہ کی حقیقت۔ امکنہ مقدسہ کا تقدس۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قطع شجرہ کا سبب۔ مولد نبوی کا تقدس مثل مولد مسیح – حدیث نسائی سے نا واقفیت۔ فتح الباری اور فتح الملہم کی مساحت۔  سجدہ عبادت و سجدہ تعظیمی کا فرق۔ شب معراج میں بیت لحم کی نماز و نزول گیارہ کتب حدیث میں ہے۔ کلام باری و صوت و حرف – صوت باری اور امام بخاری کا تفرد۔ علامہ ابن تیمیہ قیام حوادث باللہ کے قائل تھے – حضرت علامہ کشمیری کے ضرب الخاتم کا ذکر۔ حضور علیہ السلام کی نبوت زمانہ بعثت سے پہلے تھی۔ حافظ ابن تیمیہ عرش کو قدیم مانتے تھے۔ علامہ ابن تیمیہ نے بعض صحیح احادیث کو گرا دیا ہے۔ تقویۃ الایمان کا ذکر۔ حضرت شیخ الحدیث اور بذل المجہود۔ علامه ابن تیمیه وابن القیم کا دارمی کی کتاب النقص کو مستدل بنانا۔ افضل الخلق۔ حدیث لولاک۔ حضور علیہ السلام یکتا و بے مثال ہیں۔ حضور علیہ السلام کے کمالات نبویہ – حضرت تھانوی کا افادہ۔ انبیاء علیہم السلام کی سواریاں – اذان بلال بروز حشر۔ رویت باری تعالی جل مجدہ – تمام انبیاء کو حضور علیہ السلام کی معرفت حاصل تھی۔ خصائص و فضائل امت محمد یہ۔ نزول وحی ۲۴ ہزار مرتبه – کلام و دیدار خداوندی۔ دارالکفر کے ساکن مسلمانوں کی امداد۔ کتب تفسیر کی کثرت اور معیار تحقیق۔ علامہ فراہی شیخ محمد عبده و مولانا آزاد و غیره بر نقد – دور حاضر کے مفسرین کی بے ضاعتی۔ حدوث عالم اور وجود صانع کی تحقیق۔ نظریہ ارتقاء کا ابطال – حق العبد۔ حلف مع الحنث مسائل کی ترجیح ذریعہ احادیث صحیحہ۔ فقہاء کے مراتب – تقلید شخصی ضروری ہے۔ علامہ ابن تیمیہ کا تشدد۔ دوسرے مذاہب فقیہ پر فتوے۔ حضرت عمرؓ کے قطع شجرہ کا سبب۔ جماعت ثانیہ۔ کوفہ میں صحابہ کی تعداد۔ دعا بعد الاذان میں وسیلہ کیا ہے؟ مقام محمود کیا ہے؟۔ قلوب میں خدا کی وقعت – شہید آخرت کون ہیں۔ تبرک بالامکنہ۔ امام و خلیفہ کا قریشی ہونا – حضرت معاذ بن جبل کی دو نمازیں۔ تعارض کے وقت ترجیح حدیث کا طریقہ۔ نجوم کا استقلال و حرکت شمس و قمر جہنم میں – روح کب پیدا ہوئی ؟۔ فرق روح و نسمه۔ افعال برزخ – قدم عالم کارد۔ زندقہ کیا ہے؟۔ نماز کا سلام نداء غائب – تحر یک اصلاح دارالعلوم دیوبند۔ سنت ولیمہ۔ تکفیر کا اصول۔ اشعری کی تنزیہ اور ابن تیمیہ کی تشبیہ۔ برزخی زندگی میں ارواح مومنین کا تمتع باللذات – بدن مثالی کیا ہے۔ حیات شہداء۔ جنت میں رضاعت بھی ہے – علاقہ جنت و جہنم موجود ہے – جنت میں دو دو بیویاں۔ جنوں کو بھی ثواب و عقاب ہو گا۔ توسل قولی کا ثبوت بخاری میں۔ حضور علیہ السلام کا سایہ۔ معروف و منکر کیا ہیں۔ فقہ سب سے زیادہ مشکل فن ہے۔ وقف نقد صحیح ہے۔ فتنوں اور زلزلوں وغیرہ کی کثرت۔ مقبور کیلئے عذاب قبر پر اعتراض و جواب۔ تقدیر نہایت بدیہی مسئلہ ہے۔ الاسلام يعلو ولا يعلے۔ فوٹو اور تصویر میں فرق۔ کفار مخاطب بالفروع ہیں۔ مشتبہات سے مراد کیا ہے؟ متشابہات قرآن مجید کا اعلیٰ حصہ ہیں۔ داڑھی کی مقدار۔ رواۃ بخاری کی غلطیاں۔ صلوة علی غیر النبی کا جواز۔ اظہار لا علمی وجہ اہانت۔ امام اعظم سے روایت مرجوحہ۔ عورت کا کشف وجہ جائز۔ حجتہ الوداع میں تعداد صحابہ۔ بعض الناس سے مراد۔ موت کے لئے پیر کا دن افضل ہے۔ عام خاص سے راجح ہے ۔ سید کیلئے زکوة۔ رجوع فی الہیہ کی تحقیق۔ قیام میلاد کے بارے میں تحقیق۔ روضہ اطہر عرش سے افضل ہے۔ تمام احادیث قرآن مجید سے ماخوذ ہیں. بچوں کی نماز کا حکم۔ خیر القرون سے مراد۔ فضیلت و قرابت کا فیصلہ۔ ترتیب خلافت کیلئے اہم تحقیق۔ علامہ مفتی محمد کفایت اللہ کا قصیدہ مدحیہ۔ عالم کبیر و عالم صغیر کی تشریح۔ بغیر مادہ کے عدم سے وجود اشیاء کی صورت۔ سارا عالم فاعل حقیقی خدا کا فعل ہے۔ مسئلہ ربط حادث با لقدیم کی تحقیق۔ اشارہ کن سے سارے عالم پیدا ہوئے۔ حضرت نے ایک پادری کو چالیس دلائل نبوت سنا کر اتمام حجت کی۔ کفار کی طاعات و قربات نفع بخش ہیں۔ لما ظرفیہ کی تحقیق۔ ذو کی اضافت مضمر کی طرف جائز ہے۔ اجتمع کا صلہ مع آتا ہے۔ علم کو مضاف استعمال کرنا …… فلا تفعلوا الا بام القرآن کا مطلب۔ انما الاعمال بالنیات کی تشریح۔ لفظ مسح کی تحقیق انیق۔ عالم ی کی بقاء یاد الہی پر منحصر ہے۔ ختم نبوت پر ایک نا در تحقیق۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے حج کیا ہے۔ سفر معراج اور حضرت مسیح علیہ السلام کا عروج و نزول۔ لفظ قدرکی تحقیق۔ امتناع قرأة خلف الامام۔  توسل فعلی و قولی۔ وتر کے بارے میں تحقیق۔ حضرت ابوسفیان کا ایمان۔ توفی حیات کیساتھ جمع ہوسکتی ہے۔ استویٰ علی العرش کی مقامی توجیہ۔ معاملات ما بین اللہ و بین العبد کی حقیقت۔ سفر حج فرض کیلئے کراہتہ بغیر محرم کی تحقیق۔ حج فرض کیلئے محرم کی شرط ضروری نہیں لمحہ فکریہ۔

    

  فیس بکی دوست باخبر رہنے کے لئے ہمارا فیس بک پیج فالوو کرسکتے ہیں۔ شکریہ۔

آپ کی رائے یا تبصرہ