Maqalat o Mazameen By Mufti Muhammad Jafar Milly مقالات و مضامین

   

Read Online

Maqalat o Mazameen By Mufti Muhammad Jafar Milly مقالات و مضامین

Download (5MB)

Link 1       Link 2

فقہی فکری و اصلاحی مقالات و مضامین
مصنف: حضرت مولانا مفتی محمد جعفر صاحب ملی رحمانی
طبع : ۱۴۳۸ھ ۲۰۱۷ء
صفحات: ۶۴۲ٓ
ناشر: جامعہ اسلامیہ اشاعت العلوم اکل کوا

فہرست
موجودہ حالات میں انشورنس کا حکم۔ طبی اخلاقیات سے متعلق جدید مسائل۔ بعض جدید وسائل کے روزہ پر اثرات۔ مکہ ومنی میں قصر و اتمام۔ وطن اصلی سے تعلق باقی رکھتے ہوئے کسی اور مقام پر مستقل قیام کی صورت میں قصر و اتمام کا حکم؟۔ وطن اصلی متعدد ہو سکتے ہیں۔ شہری حدود سے خروج اور مسافرت کا آغاز – مسافت سفر کا شمار کہاں سے ہوگا ؟۔ تعلیمی قرضے ، صورتیں اور احکام۔ خواتین کی ملازمت صورتیں اور احکام۔ مشروعیت جبس۔ قیدیوں کے حقوق کی بابت رہنما اصول۔ آپریشن اس کی صورتیں اور احکام۔ سونے اور چاندی کا نصاب۔ بیع تورق کا شرعی حکم۔ موجودہ کرنسی کی شرعی حیثیت۔ کاروبار میں والد کے ساتھ اولاد کی شرکت۔ ایام قربانی میں کس مقام کا اعتبار ہو گا ؟۔ تفریح کے ذرائع اور ان کا استعمال، شقاق بین الزوجین کی وجہ سے فسخ خلع۔ الیکشن سے مربوط شرعی مسائل۔ بیع وفاء۔ عقد استصناع۔ شہریت کا مسئلہ۔ قرآن مجید کے متن و ترجمہ کی کتابت و اشاعت سے متعلق بعض مسائل۔ موبائل پر قرآن مجید۔ اہل کتاب اور ان سے متعلق احکام۔ فضائی آلودگی، صوتی آلودگی۔ سرکاری اسکیموں سے استفادہ۔ زمین کے کاروبار سے متعلق بندہ کی تحقیق۔ زمینوں کی بیع کی بعض مروجہ صورتیں۔ حقوق کی بیع کی بعض صورتیں۔ جوابات بابت طویل مدتی کرایہ۔ کرایہ داری میں ڈپازٹ کی شرعی حیثیت۔ باپ اور بیٹوں کے مشترکہ کاروبار کی چند اہم صورتیں۔ مقاصد شریعت موجودہ ضرورت۔ تحصیل مال کے طریقوں سے متعلق اسلامی نقطہ نگاہ۔ فقہی مسائل اور اختلاف ائمه۔ قوانین اسلام انسانی ضرورتوں اور سہولتوں کے پاسدار۔ ملکی قوانین اور مسلم پرسنل لاء۔ عصری تعلیم کی افادیت اسلامی ماحول میں۔ جب علوم و فنون کام نہیں آتے۔ دنیوی ترقیات کے حصول میں ہمارے اور غیروں کے اصول جدا گانہ ہیں۔ امام سرخسی رحمہ اللہ اور کنویں میں مبسوط کی تالیف۔ تعلیم و تبلیغ (ہی اور بھی میں فرق )۔ علمائے مستقبل ہوشیار ہو جائیں۔ حج و عمرہ ویزوں کی خرید و فروخت۔ دعوت جو رسم بن رہی ہے۔ نکاح نعمت ، طلاق ضرورت۔ طلاق کا شرعی طریقہ۔ ایک مجلس کی تین طلاق اور تعدد ازواج۔ ایک مجلس کی تین طلاق، تین ہی واقع ہوتی ہیں۔ تعدد ازواج۔ اپنی سودی رقم اپنے اصول و فروع اور عزیز واقارب کو نہ دیں۔ عقد اجارہ اور مالک اور مزدور کے جھگڑوں کا سبب۔ مالک اور مزدور کے اس تنازعہ کا حل۔ مزدوروں کے حقوق۔ زائد محنت کا معاوضہ۔ مزدور اور غلام کی عزت نفس۔ مزدور کی مزدوری اور اجرت کی فوری ادائیگی۔ مزدور کی اجرت کتنی ہو؟۔ نیا سال منانے کا حکم شرعی۔ تل سنکرات ( بسنت ) کا تہوار منانا شرعاً جائز نہیں ہے۔ ویلنٹائن ڈے  منانا شرعاً ممنوع ہے۔ کرکٹ کھیلنے کا شرعی حکم۔ اپریل فول منانا شرعاً ناجائز وحرام اور گناہ کبیرہ ہے۔  فلم الرسالة بنا نا دکھانا اور دیکھنا شرعاً نا جائز ہے۔ یوم اساتذہ منانے کا شرعی حکم۔ یوگا کی شریعت مطہرہ میں کوئی گنجائش نہیں۔ فل باڈی اسکرینگ کا حکم شرعی۔ مسئلہ تکفیر۔ جرائم کے ساتھ ساتھ اُن کے ذرائع پر بھی پابندی لگائی جائے ورنہ۔ کیا مالی جرمانہ جائز ہے؟۔ گائے اور نرگاؤ کے ذبیحہ پر پابندی۔ حرام غذا سے پروردہ فارمی مرغیاں اور مچھلیاں۔ انسانی اعضاء کی پیوند کاری۔ انسانی اعضاء کی وصیت۔ روایات اسلاف کے امیں چل بسے (امیر شریعت حضرت مولا نا نظام الدین صاحب کی وفات)۔

   

Leave a Reply