Aaj Ka Sabaq By Qari Muhammad Ishaq Multani آج کا سبق

Download (5MB)
آج کا سبق
مصروف حضرات کی دینی تعلیم و تربیت کیلئے صرف 3 منٹ پر مشتمل سال بھر کے 365 اسباق
اسلامی مہینوں کی ترتیب سے ہر ماہ کے 30 اسباق ۔۔۔ معاشرتی و انفرادی اصلاح و تربیت کیلئے عام فہم آسان سبق ۔۔۔ ہر اسلامی مہینے کے متعلق اہم معلومات ۔۔۔ خواتین و حضرات اور بچوں کیلئے یکساں اصلاح افروز ۔۔۔ یومیہ صرف 3 منٹ کا انفرادی و اجتماعی مطالعہ ۔۔۔ افراد کی علمی و اصلاحی تعلیم و تربیت کا سدا بہار نصاب عقائد، عبادات، معاملات، معاشرت، اخلاقیات جیسے اہم امور پر منفرد کتاب
از افادات: مفتی اعظم حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب و شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد تقی عثمانی و دیگر اکابرین۔
مرتب: قاری محمد اسحق ملتانی
صفحات: ۴۳۳
ناشر: اداراہ تالیفات اشرفیہ ملتان
Related Books





![Hazraat Shykhain se Hazrat Ali aur Hasanain [R.A] ki Rishtadarian By Maulana Noorul Hasan Rashid حضرات شیخین ؓ اور حضرت علی ؓ اور حسنین ؓ کی رشتہ داریاں](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2019/09/HAZRAAT_SHYKHAIN_E_HAZRAT_ALI_WA_HASANAIN_KI_RISHTADARIAN.jpg)

Leave a Reply