Mashini Zabiha By Islamic Fiqh Academy مشینی ذبیحہ فقہ اسلامی کی روشنی میں

Download (8MB)
مشینی ذبیحہ فقہ اسلامی کی روشنی میں
یہ کتاب جدید صنعتی دور میں جانوروں اور مرغیوں کو مشینوں کے ذریعے ذبح کرنے کے شرعی احکام پر ممتاز علماء و مفتیانِ کرام کے پیش کردہ تحقیقی مقالات، استفتاءات اور شرعی تجاویز کا مجموعہ ہے، جدید مذبح خانوں میں رائج مشینی ذبح کے طریقوں کا قرآن، سنت اور چاروں فقہی مذاہب کی روشنی میں تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ اس موضوع پر اہل علم کے درمیان اختلاف پر غور و فکر کے مختلف پہلو اہل علم کے لئے شائع کئے گئے ہیں
از: اسلامک فقہ اکیڈمی، انڈیا
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply