راولپنڈی - کراچی

امتِ مسلمہ کی زبوں حالی پر اہلِ علم و دانش بے چین و مضطرب دکھائی دیتے ہیں اور فکری آبیاری کے لیے عملاً کام کرنا چاہتے ہیں، لیکن شخصیت سازی کے اسلوب سے عدم واقفیت کی وجہ سے مؤثر دینی کام نہیں کر پاتے۔ عملی میدان میں پیش آمدہ مشکلات کے باعث انہیں ایک ایسے مربی کی تلاش ہوتی ہے جو عملی کام کے تقاضوں اور اسالیب سے آگاہ کرے اور ان کی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے مثبت دینی کام میں لگا دے۔

اسی ضرورت کے پیشِ نظر عملی کام کا تجربہ رکھنے والے علماء و فضلاء کے لیے یہ مختصر کورس مرتب کیا گیا ہے، تاکہ انہیں دورِ حاضر کے چیلنجز سے روشناس کرایا جائے اور مؤثر دینی خدمت کا طرز سکھایا جائے، تاکہ وہ اپنی ذات کو معاشرے کے لیے نافع و مؤثر بنا سکیں۔

رجسٹریشن و تفصیلات
albn.org/ulama

Mawaiz e Shaykh Abdul Qadir Jilani By Shaykh Afif ud Din Ibnul Mubarak مواعظ شیخ عبد القادر جیلانی

Read Online

Mawaiz e Shaykh Abdul Qadir Jilani مواعظ شیخ عبد القادر جیلانی

Download (6MB)

Link 1      Link 2

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

Sponsored by

3 Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  1. مواعظ شیخ عبد القادر جیلانی

    یہ کتاب غلط اپلوڈ کردی گئی ہے ۔۔۔۔ اگر اون لائن ریڈنگ کرتے ہیں تب تو سارے صفحات دکھائی دیتے ہیں اور اگر ڈاونلوڈ کرتے ہیں تب مضامین کی فہرست سے اگے سب سفیدی ہی سفیدی دکھائی دیتی ہے ۔۔۔۔
    از راہ کرم دوبارہ اپلوڈ فرمائیں

    • کتاب اور اسکا لنک بالکل ٹھیک ھیں.
      آپ کی ڈاؤنلوڈنگ صحیح طرح نھیں ھوئی ھوگی. دوباہ ڈاؤنلوڈ کریں.
      کتاب کی سائز 6.42 ایم بی اور صفحات 353 ھیں.
      شکریہ

  2. Please hlp  nd suggest fr my request which I have sent fr books most urgent. These are required for my M.phil thesis. Jzzak Allah khairan kaseera fiduniya walakhra Ameen

    Sent from Samsung Mobile