Miftah ul Auzan By Mufti Abdur Rahman Qasmi مفتاح الاوزان

Download (2MB)
مفتاح الاوزان
اس رسالہ میں قدیم اور روایتی اسلامی اوزان و پیمانوں کی مکمل تفصیل بیان کی گئی ہے اور انہیں دور حاضر کے مروجہ اوزان میں تبدیل کر کے سمجھایا گیا ہے۔ موضوع کے احاطہ کی پوری کوشش کی گئی ہے۔ اقوال میں اصح ترین قول کو لیا گیا ہے۔ حسابات کو ممکن حد تک آسان انداز میں لکھا گیا ہے۔ تقریبی کے بجائے تحدیدی اوزان لکھے گئے ہیں۔آخر میں نصاب زکوۃ، مقدار صدقہ فطر، مہر فاطمی، مسافت سفر وغیرہ امور کو بیان کر دیا گیا ہے۔
ترتیب: مفتی عبدالرحمن القاسمی عظیم آبادی
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply