Download (2MB)
معین الطالبین اردو شرح مفید الطالبین
جس میں مفید الطالبین کے الباب الاول کی مکمل نحوی ترکیب مع لغوی تحقیق کا اہتمام کیا گیا ہے، نیز اخیر میں ایک ضمیمہ ملحق ہے، جس میں جملہ معتل کلمات کی تعلیلات پیش کی گئی ہیں۔
تالیف: مولانا ناظر حسین بن عثمان ہتھوڑوی استاذ دار العلوم فلاح دارین، ترکیسر، سورت، گجرات
صفحات: ۲۳۴
اشاعت: ۱۶۴۵ / ۲۰۲۳
ناشر: مكتب الاتحاد، دیو بند
Leave a Reply