
Download (3MB)
مفطرات صوم قرآن وحدیث کی روشنی میں
روزے کے مسائل میں منافذ کی تعیین سے متعلق جامعہ عثمانیہ پشاور کی طرف سے بھیجے گئے شبہات کا مدلل و مفصل جواب
تألیف : مفتی سید نجم الحسن امروہوی رئیس دارالافتاء و مہتمم دارالعلوم یاسین القرآن کراچی
صفحات: 228
اشاعت: 1440 / 2019
ناشر: شعبه نشر و اشاعت دار العلوم یاسین القرآن

















