Mulazim aur Mulazmat ke Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri ملازم و ملازمت کے شرعی احکام
Download (6MB)
ملازم و ملازمت کے شرعی احکام
کتاب میں اجارہ کے مبادیات ، ملازمت کے اصول و ضوابط ، ملازم کی مراعات کے شرعی احکام ، مختلف فنڈز کے شرعی احکام ، عورت کی ملازمت کے شرعی احکام ، دینی امور کی ملازمت کے شرعی احکام ، ملازمت کی متفرق صورتوں کے شرعی احکام ، ملازمین کے نماز ، زکوۃ ، وغیرہ کے مسائل اور ملازمت کے تحفظ سے متعلق احکام کو مکمل شرح وبسط کیسا تھ بیان کیا گیا ہے۔
مع رسالہ عصر حاضر میں لیزنگ کا روبار کا شرعی جائزہ
تالیف: مولانا مفتی اقبال حسین صابری صاحب
صفحات: 291
اشاعت: ۲۰۱۷
ناشر: مکتبہ عثمانیہ راولپنڈی
512
Leave a Reply