
Download (1MB)
مونچھوں کو منڈانے کی شرعی حیثیت
راجح مذہب یہ ہے کہ مونچھوں کا منڈانا صرف جائز ہی نہیں بلکہ سنت ہے اور سنیت کا اعلی درجہ بھی یہی ہے کہ مونچھوں کو منڈایا جائے ۔ لہذا جو لوگ اپنی مونچھوں کو منڈاتے ہیں ان پر اعتراض کرنا یا مونچھوں کو منڈانے کی وجہ سے ان کا مذاق اُڑانا شرعاً درست نہیں ہے۔ اس رسالہ میں یہی ثابت کیا گیا ہے کہ مونچھوں کا منڈانا شرعاً کوئی عیب نہیں، بلکہ سنت اور سنیت کا اعلیٰ درجہ ہے۔
مؤلف: حضرت مولانا محمد خالد حنفی صاحب
صفحات: 57
اشاعت: ۱۴۴۷ / 2025





















![Ahkam ul Mazooreen [Mazoor wa Mareez ke Ahkam] By Mufti Syed Abdul Majeed احکام المعذورین - معذور و مریض کے احکام](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2023/11/AHKAM_UL_MAZUREEN.jpg)






















