Muslim Bache aur Bachion ka Taleemi wa Tarbiyati Nisab – مسلم بچے اور بچیوں کا تعلیمی و تربیتی نصاب

Download (3MB)
مسلم بچے اور بچیوں کا تعلیمی و تربیتی نصاب
یہ کتاب بچوں کیلئے اسلام کی ابتدائی تعلیمات کا ایک جامع اور بامقصد مجموعہ ہے، جس میں نہ صرف عبادات کے ضروری مسائل بیان کیے گئے ہیں بلکہ عقیدہ، اخلاق، سیرت، آداب، دعائیں اور اسلامی معلومات بھی شامل ہیں۔ ترتیب اس طرح رکھی گئی ہے کہ ایک بچہ آہستہ آہستہ دین کی پوری عمارت سے واقف ہو جائے ، اور اسے معلوم ہو کہ ایک مسلمان کو کن بنیادی باتوں کا علم ہونا ضروری ہے۔ کتاب اپنی ترتیب، اسلوب اور جامعیت کے لحاظ سے اسلامیات کی ابتدائی تعلیم کے لیے نہایت موزوں ہے۔
مؤلف : حضرت مولانا محمد علاء الدین صاحب قاسمی
صفحات: 202
اشاعت: ۱۴۴۷ / 2025
ناشر : خانقاه اشرفیہ و مکتبہ رحمت عالم رحمانی بہار، الہند
منتخب موضوع
Related Books







Leave a Reply