Advertisement ⚠
Advertisement ⚠
Related Books
Share this Book

Download (9MB)
مسند امام اعظم اردو
مسند امام اعظم، حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ سے مروی احادیث کا ایک اہم مجموعہ ہے۔ یہ ان احادیث پر مشتمل ہے جن سے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے اپنے فقہی مسائل کے استنباط کے لیے استدلال کیا ہے۔ یہ اس کا آسان اردو ترجمہ ہے۔
نظرثانی و اصلاح: مولانا محمد خورشید عالم صاحب، استاذ دارالعلوم دیوبند
Related Books
Leave a Reply