Muzakkirah e Nahwiya مذکرہ نحویہ

Download (1MB)
مذکرہ نحویہ برائے اول عربی
نحومیر سوال و جواب کے آئینہ میں
مسابقہ کے لئے تیار کردہ یہ مذکرہ سوال و جواب کے طرز پر مرتب کیا گیا ہے تا کہ طلبہ کو علم نحو کے پیچیدہ اصول و قواعد کو یاد کرنے اور سمجھنے میں آسانی ہو اور وہ ان قواعد کو نہ صرف سمجھ سکیں بلکہ ان کو لکھنے پڑھنے میں جاری بھی کر سکیں۔
حسب ايماء: حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی صاحب صدر جمعیة علماء سہارنپور
صفحات: ۳۸
ناشر: شعبہ نشر و اشاعت مولانا حسین احمد مدنی مدرسه مدنی نگر اسلام نگر روڈ انبہٹہ پیر، سہارنپور
منتخب موضوع
Related Books




![Paikar e Anwaar [S.A.W] - پیکر انوار ﷺ](https://besturdubooks.net/wp-content/uploads/2020/12/PAIKAR_E_ANWAR.jpg)


Leave a Reply