نعمۃ المنعم شرح الصحیح للإمام مسلم – المقدمة وكتاب الإيمان و كتاب البيوع
یہ مسلم شریف کے مقدمہ، کتاب الایمان اور کتاب البیوع کی ایک آسان عام فہم شرح ہے۔ دقیق مباحث اور راویوں کے اختلاف کو سادہ اور واضح انداز میں بیان کیا گیا ہے۔ کتاب البیوع کے مشکل فقہی ابواب کی تسہیل کی گئی ہے۔
Leave a Reply