Surgery aur Operation ke Shari Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام از مولانا مفتی اقبال حسین صابری

Surgery aur Operation ke Shari Ahkam By Mufti Iqbal Husain Sabri سرجری اور آپریشن کے شرعی احکام

علاج معالجہ، مریض اور ڈاکٹر سے متعلق ہدایات، سرجری برائے پوسٹ مارٹم، پیوند کاری، تعلیم، ولادت ، نس بندی، تبدیلی جنس، حسن و زیبائش، پلاسٹک سرجری ، بالوں کی پیوند کاری کے مسائل واحکام مکمل تفصیل و تحقیق کیساتھ بیان کئے گئے ہیں۔
تالیف: مولانا مفتی اقبال حسین صابری صاحب

Maarif ul Asrar Sharha Noor ul Anwaar By Maulana Abdul Hai Astori معارف الاسرار اردو شرح نور الانوار از مولانا عبدالحی استوری صاحب

Maarif ul Asrar Sharha Noor ul Anwaar By Maulana Abdul Hai Astori معارف الاسرار اردو شرح نور الانوار

اردو شرح نور الانوار بحث سنت اور اجماع۔ عبارت پر مکمل اعراب۔ عام فہم سلیس اردو ترجمہ۔ ہر سبق کی تقطیع دروس کی صورت میں - تمرینات و مصطلحات اصولیہ کا اہتمام - دلائل اور اصول کی وضاحت - مشکل مقامات کا عام فہم انداز میں حل۔

Islahi Nisab By Maulana Ashraf Ali Thanvi اصلاحی نصاب

Islahi Nisab By Maulana Ashraf Ali Thanvi اصلاحی نصاب

اصلاحی نصاب - حيات المسلمين - جزاء الاعمال - تعلیم الدین - فروع الایمان - حقوق الاسلام - حقوق الوالدین - آداب المعاشرت - اغلاط العوام - تسہیل قصد السبيل - زار السعيد - حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ علیہ