
تسمية سور القرآن الكريم و مقاصدها
من خلال التفسير الميسر لنخبة من علماء التفسير
الإعداد: الدكتور المفتي أبو شمامة وصي الله بن مختار أحمد الإمدادي
من خلال التفسير الميسر لنخبة من علماء التفسير
الإعداد: الدكتور المفتي أبو شمامة وصي الله بن مختار أحمد الإمدادي
ایک ایسی کتاب جو بیک وقت قاری کو علمی باریکیوں، فقہی موشگافیوں اور فقری بالیدگیوں سے لطف اندوز کرنے کی جامعیت رکھتی ہے …. تحقیق، تنقید اور دعوت فکر کا حسین امتزاج اس کا امتیاز ہے۔
تالیف: مولانا مفتی حماد الله وحید صاحب
جدید علم فلکیات اور اس کے جدید مسائل کو قدیم عربی اسالیب اور قدیم منہاج عبارات میں نہایت سہل طریقہ سے بیان کیا گیا ہے۔ کتاب رنگین اور غیر رنگین تصاویر نجوم و سیارات و مجرات وغیرہ پر مشتمل ہیں۔
چاروں خلفاء یعنی حضرت ابوبکر صدیق ؓ، حضرت عمر فاروق ؓ ، حضرت عثمان غنی ؓ، حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے حالات و کمالات نہایت جامعیت اور صحیح تاریخی روایات کی روشنی میں نہایت دلچسپ انداز میں تحریر کیے گئے ہیں۔
مؤلف: مولانا عبد الشکور صاحب فاروقی لکھنوی
یہ کتاب پچھلے تمام جلیل القدر انبیاء علیہم السلام کے مخصوص کمالات کا ذات محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں بیک دم جمع ہونے کی بے مثال تفصیلات پیش کرتی ہے۔ اسکا مطالعہ آپ پر واضح کر دے گا کہ آدم کی توبہ ، نوح کی استجابت، نار ابراہیم کی گلزاری، گریہ یعقوب ، صبر ایوب، موسی کا ید بیضا اور عیسی کا احیاء موتی کن انداز سے ذات محمدی صلی اللہ علیہ وسلم میں ظاہر و جلوہ گر ہوا۔
تصنیف: حکیم الاسلام حضرت مولانا قاری محمد طیب قاسمی رحمہ الله
دینی، تعلیمی و دعوتی کاموں میں انٹرنیٹ سے استفادہ کا شرعی حکم
تالیف: مولانا مفتی اختر امام عادل قاسمی صاحب
الدر المنضود على سنن أبي داود جدید ایڈیشن۔
سنن ابی داود کی جامع اور مکمل شرح مع متن، اعراب ، ترجمہ احادیث و تخریج۔
افادات درسیہ مع اضافات و نظر ثانی: حضرت مولانا محمد عاقل صاحب
کرنسی تاریخ، ارتقا اور احکام
کرنسی (سکہ / نوٹ) کی متعدد اقسام و احکام کا مفصل تذکرہ
تالیف: مولانا مفتی اختر امام عادل قاسمی صاحب
دھریت سے اسلام تک مؤلف: حضرت مولانا مفتی سید مختار الدین شاه صاحب