Chehray ka Parda چہرے کا پردہ

Chehray ka Parda By Mufti Shakir ur Rehman چہرے کا پردہ

یہ رسالہ حضرت مولانا مفتی شاکر الرحمن نقشبندی مجددی مدظلہ کا تحریر کردہ فتوی ہے، جس کے اندر حضرت نے کافی تفصیل کے ساتھ چہرے کے پردے پر بحث فرمائی ہے، اور چہرے کا پردہ نہ کرنے پر فساد کو واضح فرما کر اس سے بچنے کی ترغیب دلائی ہے۔…