اس کتاب میں زمین کے اقسام، فن تعمیر اور شہری منصوبہ بندی سے متعلق مسلمانوں کے کارنامے، مذموم تعمیر، ناجائز قبضے اور جبری معاملے، زمین و مکانات کی خرید و فروخت ، دلالی، ٹھیکیداری، پاٹنر شپ ، اور اس کے لئے سودی قرض اور ان کی زکوۃ کے احکام کو مفصل مدلل لکھا گی ہےا، بکثرت پیش آنے والے مسائل، رئیل اسٹیٹ سے جڑی ہوئی قیمتی اہم ہدایات ظلم سے روکنے والے ترغیبی و ترہیبی واقعات کا ایک مستند ذخیرہ بھی ہے جو اس شعبہ کی بدعنوانیوں کی روک تھام کا ذریعہ ہوگا۔
Leave a Reply